Results 1 to 5 of 5

Thread: Ù+Ù+Ù+آدم علیہ السلام Ú©ÛŒ تخلیقÙ+Ù+Ù+

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ù+Ù+Ù+آدم علیہ السلام Ú©ÛŒ تخلیقÙ+Ù+Ù+


    Ù+Ù+Ù+آدم علیہ السلام Ú©ÛŒ تخلیقÙ+Ù+Ù+

    اور جب اللہ تعالی Ù†Û’ کہا کہ میں اپنی عبادت کیلئے ایک اور مخلوق پیدا کرنا چاہتا ہوں جو میری عبادت کرےتو فرشتوں Ù†Û’ کہا اے اللہ آپ Ù†Û’ پہلے جنات Ú©Ùˆ بھی پیدا کیا تھا تو انہوں Ù†Û’ زمین پر فساد برپا کر دئیے اب آپ ایک اور مخلوق پیدا کرنا چاہتے ہیں، آپ Ú©ÛŒ عبادت کیلئے ہم ہیں نہ جو ہر وقت آپ Ú©ÛŒ تسبیØ+ کرتے ہیں۔
    ( یہ فرشتوں کا اعتراض نہیں تھا، بلکہ وہ اپنی بات Ú©ÛŒ وضاØ+ت چاہتے تھے، کیونکہ جنات Ú©ÛŒ شرانگیزیاں وہ دیکھ Ú†Ú©Û’ تھے )

    تو اللہ پاک نے فرمایا:

    اے فرشتو بے شک تم میں عبادت کرتے ہو لیکن میں جو مخلوق پیدا کروں گا وہ میری عبادت کے ساتھ ساتھ اپنے(دنیاوی) کام بھی کرے گی،

    اور پھر اللہ پاک Ù†Û’ Ø+Ú©Ù… دیا جاؤ اور پوری زمین سے جتنی قسم Ú©ÛŒ مٹی ملے Ù„Û’ آؤ۔
    ( ہم جانتے ہیں کہ زمین پر مختلف اقسام کی مٹی موجود ہے، جسے چکنی مٹی، کھاری مٹی، کہیں پے جلی ہوئی، سرخ مٹی وغیرہ )

    جب فرشتے مٹی لے آئے تو اللہ پاک نے اپنے ہاتھ سے آدم علیہ السلام کو بنایا،،جب آپ کا نمونہ تیار ہوگیا تو روایات کے مطابق آپ کا نمونہ(مجسمہ) چالیس سال تک پڑا رہااور جب سوکھ گیا تو شیطان جب بھی اس نمونے کے پاس سے گزرتا تو انگلی سے بجاتا تو ایسی آواز آتی جیسے مٹی کے برتن پر انگلی مارنے سے آتی ہے،آدم کا مجسمہ چونکہ اندر سے کھوکھلا تھا،تو ایک دن شیطان ہوا بن کر اندر گھس گیا اور پھر باہر نکل آیااور بولا اللہ پاک جو نئی مخلوق کو پیدا کرنے جارہا ہے وہ تو اندر سے بہت کھوکھلی ہے اور کبھی بھی ثابت قدم نہیں رہ سکے گی،

    اللہ تعالیٰ Ù†Û’ آدم Ø‘ Ú©Ùˆ اپنے ہاتو Úº سے پیدا فرما یا تاکہ ابلیس بڑائی کا دعوہ نہ کرے۔اور جب وہ وقت آیا کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ آدم Ø‘ Ú©ÛŒ تخلیق کا ارادہ فرمایا اور فرشتوں سے ارشاد فرمایا کہ جب میں اس میں روØ+ ڈال دوں تو تم سب اسکو سجدہ کرنا۔

    اور جب روØ+ ڈالی گئی تو اسکو سر Ú©ÛŒ طرف سے ڈالا گیا۔اور Ø+ضرت آدمؑ Ú©ÛŒ آنکھیں Ú©Ú¾Ù„ÛŒ اور انکو چھینک Ø¢ گئی۔فرشتوں Ù†Û’ کہا کہیئے الØ+مدللہ کہ سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں۔

    آدمؑ Ù†Û’ کہا الØ+مدللہ تو اللہ تعالیٰ Ù†Û’ جواب میں کہا "یا رØ+Ù…Ú© اللہ"
    آنکھیں کھلنے کے بعد آدم ؑ کی نظر سب سے پہلے جنت کے پھلوں پر پڑی تو وہ انکو جلدی میں توڑنے کیلئے اٹھے لیکن چونکہ ٹانگوں میں جان نہیں تھی اس لیئے گر پڑے۔

    اسی لیئے اللہ پاک نے فرمایا!
    (انسان تو جلد بازی کا بنا ہوا ہے --سورۃ الانبیاء 37/21 )
    یعنی جلد بازی انسان کی فطرت میں شامل ہے۔

    تخلیق کے بعد آدمؑ کا قد ساٹھ ہاتھ تھا.پھر اللہ پاک نے آدمؑ سے کہا اے آدم جاؤ اور فرشتوں کی اس جماعت کو سلام کرو اور سنو وہ کیا جوب دیتے ہیں اور پھر یہی سلام اور طریقہ کار تمہاری اولاد استمعال کرے گی۔

    Ø+ضرت آدمؑ Ù†Û’ جاکر فرشتوں سے کہا,
    السلام علیکم
    اور فرشتوں نے جواب میں کہا,
    وعلیکم السلام ورØ+متہ اللہ یعنی جواب میں ورØ+متہ اللہ کا اضافہ ہوگیا.

    جس دن آدمؑ Ú©ÛŒ تخلیق ہوئی وہ جمعہ کا دن تھا۔اسی دن آدم Ø‘ Ú©Ùˆ جنت میں داخل کیا گیا اور اسی دن جنت سے نکالا گیا اور اسی دن ہی قیامت آئے Ú¯ÛŒ Ø+ضرت آدم Ø‘ جمعہ Ú©Û’ دن عصر اور مغرب Ú©Û’ وقت Ú©Û’ دوران پیدا کیئے گئے.

    آدمؑ Ú©ÛŒ تخلیق Ú©Û’ بعد اللہ تعالیٰ Ù†Û’ فرشتوں Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دیا کہ سجدے میں گر جاؤ۔تو سارے فرشتے سجدے میں گر گئے ماسوائے شیطان Ú©Û’ جوکہ غرور میں آگیا اور کافر Ùˆ مردود قرار پایااور جب ہم Ù†Û’ فرشتوں Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دیا کہ آدم Ø‘ Ú©Ùˆ سجدہ کرو تو وہ سب سجدے میں گر Ù¾Ú‘Û’ لیکن ابلیس Ù†Û’ سجدہ نہ کیا اور غرور میں آکر کافر بن گیا—(سورۃ البقرہ 34/2)

    قصص الانبیاء،
    بØ+والہ سورۃ الانبیاء (تفسیر سورۃ النبیا)،سورۃ البقرہ
    صØ+ÛŒØ+ مسلم،صØ+ÛŒØ+ البخاری،صØ+ÛŒØ+ مسلم باب الجمع،

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Ù+Ù+Ù+آدم علیہ السلام Ú©ÛŒ تخلیقÙ+Ù+Ù+

    Subhan ALLAH

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: Ù+Ù+Ù+آدم علیہ السلام Ú©ÛŒ تخلیقÙ+Ù+Ù+

    Jazak Allah Khair

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: Ù+Ù+Ù+آدم علیہ السلام Ú©ÛŒ تخلیقÙ+Ù+Ù+

    Jazak ALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    272
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    1050 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default Re: Ù+Ù+Ù+آدم علیہ السلام Ú©ÛŒ تخلیقÙ+Ù+Ù+

    jazaak ALLAH KHAIR
    bhut acha laga parh kar
    ALLAH TALA humy shaitan k sahr sy apni amaan mein rakhy ameen
    beshak wo insan ka khola dhusman hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •